ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے مطابق ریاستی حیثیت بحال ہونے کے بعد این سی حکومت حقیقی معنوں میں بااختیار بنے گی۔